Dharti Pay Asmaan Utarta Chala Gaya Lyrics In Urdu
درتی پہ آسمان اترتا چلا گیا
کعبہ خوشی کے مارے سرکتا چلا گیا
ان کا ظہور ہوتا جیسے کہ الکتاب
منکر کے دل میں تیر سا چلتا چلا گیا
نرجس سے کہہ رہی ہیں حکیم سلام ہو
ایک نور تیری گود کو بھرتا چلا گیا
خود چودھویں کا چاند عجب گومگو میں تھا
زہرہ کا چاند دیکھ کے ڈھلتا چلا گیا
آیا علی کا لال تو کچھ یاد آگیا
جشن غدیر پھر سے مہکتا چلا گیا
نرگس کا چاند دیکھ کے چندیا گیا جہاں
یوسف کا بھاو شہر میں گھٹتا چلا گیا
قائم میں بھی نقاب اتارا نہیں بتول
عیسی کا اشتیاق بھی بڑھتا چلا گیا
Darti Pay Asmaan Utarta Chala Gaya Lyrics In Urdu