Ali ke Sath ha Zehra Ki Shaadi Full Lyrics in Urdu
علی کے ساتھ ہے زہرا کی شادی
سب خوش ہیں خدائی بھی خدا بھی
لڑکا ہے خدا کے گھر کا، لڑکی ہے نبی کے گھر کی
وہ آرزو سما کا مالک، یہ ملکائے بہرو بر کی
زمین رقصا ہے رقصا آسمان بھی
حیدر ہیں کلعہ ایما اور کلعہ اسمت زہرا
اُس سر پہ وفا کا سہرا، اس سر پہ حیا کا سہرا
وہ شہزادہ ہے اور یہ شہزادی
خیتی نے بچایا سبزا، سورج نے اجالے بنتے
خود دستے خدا نے شب کے انچل پہ ستارے تنکے
ہوئی رنگی جو تھی تصویر صدی
بولا یہ خدا ہر جانب رحمت کی گھٹا برسے گی
جو بغض سے بنجر ہوگی بس وہی زمین ترسے گی
اُٹھو جبرائیل یہ کر دو منادی
برات چلی حیدر کی، رحمت کے سایے سایے
برات کے اگے اگے قرآن قصیدیں گائیں
نبی سارے چلے بن کر براتی
تحفے میں ملے میں کیسے اُنہیں کوثر اور جنت کو
یہ سارا نمک اور پانی حق مہر ملا زہرا کو
سلامی میں ملی مرضی خدا کی
قدرت کی طرف سے اِنکو اب تحفے اور ملیں گے
کل اِنکے ہنسی انگن میں وہ اصلی پھول کھلیں گے
ہنسی شجرے جنہیں دینگے سلامی
اب چاہے کوئی بھڑکے اب چاہے کوئی تڑپے
اب میری بالا سے چاہے مرجائے کوئی جل جل کے
خوشی کی بات تھی میں نے سنا دی
کیسے ہو بیا وہ منظر جب ختم ہوئی سب رسمیں
کونین کی ہر شے گوہر کہتی تھی کھا کر قسمیں
مبارک ہے، مبارک ہے یہ شادی