Mujhay Ya Ali Ka Nasha Hogia Hai Full Lyrics In Urdu
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
جو تھا مصطفیٰ مرتضیؑ ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
پِلاو پِلاو مہءِ عشقِ حیدرؑ
پِلاو پِلاو مہءِ عشقِ حیدرؑ
مجھے یا علیؑ کا نشہ ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
خدا نے کہا لا فتح بس علی ہے
خدا نے کہا لا فتح بس علی ہے
سو ہر لا فتح، لا فتح ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
کیوں میدان نہ پلٹے یہ ضرب طبسم
کیوں میدان نہ پلٹے یہ ضرب طبسم
کہ بے شیر شیرِ خدا ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
عجب بوکھلاہٹ میں مرحب پکارا
عجب بوکھلاہٹ میں مرحب پکارا
یہ کیا میں نے سوچا تھا کیا ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
مقابل میں درد و الم سب ہے چھوٹے
مقابل میں درد و الم سب ہے چھوٹے
سکینہ کا اصغر بڑا ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
یہ راہب یہ فطروس یہ جبریل یہ حر
یہ راہب یہ فطروس یہ جبریل یہ حر
جسے شہ نے جو بھی کہا ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
پلٹ آیا ہوں شمس کہنے پہ ان کے
پلٹ آیا ہوں شمس کہنے پہ ان کے
علیؑ سے میرا رابطہ ہو گیا ہے
بہت مطمعن اب خدا ہو گیا ہے
POET : SHAMS JAFFRAY